ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، عماد وسیم

 کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، عماد وسیم

لاہور:قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں عماد وسیم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، میں نے ان کی بہت زیادہ اننگز دیکھی ہیں لیکن میری نظر میں یہ اننگز ٹاپ آف دی لائن تھی۔

عماد نے بابر کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ آپ کو مزید کامیابی دے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں