ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شعیب کھوسو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے چارج تعینات

اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے  اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے شعیب کھوسو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت بین الصوبای رابطہ کی جانب سے ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر مشتمل بھیجی گی سمری کا جازہ لینے کے بعد شعیب کھوسو کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرنے کی منظوری دی  جس کے بعد نے ڈی جی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے شعیب کھوسو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، شعیب کھوسو کو تین سال کی مدت کیلے ڈی جی پی ایس بی تعینات کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں