راولپنڈی:نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Look at Babar Azam giving all the respect in the world to Shadab Khan’s parents. Those who respect their elders and parents have Allah’s support, no agenda can stop them In Shaa Allah ❤️❤️ #PAKvNZ pic.twitter.com/DNUmEMYtep
— Farid Khan (@_FaridKhan) April 27, 2023
ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی، اس دوران کپتان نے دوست کی والدہ کو گلے لگایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔
