ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی نے بیٹنگ آرڈر میں مزید تبدیلیوں کی مخالفت کردی

  لاہور:شاہد آفریدی نے بیٹنگ آرڈر میں مزید تبدیلیوں کی مخالفت کردی۔ پروگرام گیم سیٹ میچ میں بولے۔

ورلڈ کپ کا سال ہے اب انہی کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ 

ایشیا کپ کے حوالے سے شاہد آفریدی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اگر پاکستان نہیں آتا تو پی سی بی کچھ نہیں کرسکتا۔مودی کی حکومت میں ان سے کوئی امید نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں