English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور میں مقابلہ حسن،سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل جیت لیا

القمر

لاہور میں مقابلہ حسن کی مس کراؤن تقریب میں مصباح ارشد مس پاکستان اوورسیز، سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ اور بینش جارج نے مس پاکستان یونیورس کا اعزاز حاصل کیا ۔

لاہور میں حسیناؤں کو تاج پہنانے کی رنگارنگ تقریب ہوئی ہے جس میں جیوری نے ماڈلز کو مس پاکستان اوورسیز، مس ورلڈ پاکستان اوردیگر ٹائٹلز سے نوازا گیا ہے ۔

مس کراؤن تقریب میں سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ، مصباح ارشد مس پاکستان اوورسیز اور بینش جارج مس پاکستان یونیورس بنیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے