English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں ٹرینوں کا خوف ناک تصادم

القمر

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور پٹری پر پہلے ہی کھڑی مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کو بھارت میں دو دہائیوں کے دوران پیش آنے والا سب سے مہلک حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے