English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی سی سی نے ورلڈکپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کر دیا

القمر

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔

اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے