ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ، ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے نجم سیٹھی کی کرکٹ بورڈ کیلئے خدمات کی تعریف کی گئی۔

نجم سیٹھی نے کرکٹ کی بہتری اور بورڈ کے امور پر وزیر اعظم کا آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو کرکٹ کی مزید بہتری کے اقدامات کی ہدایت بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں