پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور خان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سرجری کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد اداکارہ نے بھی اس پر صارفین کو قرارا جواب دیا ہے۔
حالیہ دنوں میں نیمل خاور کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں جس پر مداح ان کے چہرے کے خدوخال میں نمایاں تبدیلی اور فرق دیکھ کر حیران ہی رہ گئے جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگیں۔
صارفین کا کہنا تھا کہ نیمل کو پاکستانی اداکارہ سارہ لورین سے مشابہت دی جارہی ہے، صارفین کے مطابق اداکارہ اب سارہ لورین جیسی نظر آ رہی ہیں۔
کچھ صارفین کے ٹوئٹس ملاحظہ کیجیے
Naimal khawar, Then vs Now pic.twitter.com/lcAJUSW8xz
— The Einsteins 🇵🇰 (@theeinsteinss) June 16, 2023
Why did Naimal ruin her perfect nose whyyyy, i mean she looks more like mona lisa(Pakistani actress) now than naimal pic.twitter.com/qko7Tv6QCT
— Ayeshay (@champagne_lassi) June 16, 2023
She should be called "Naimal badal” pic.twitter.com/BYi3y6pb4c
— GOPI SWIFT (@ufffajeeb) June 16, 2023