English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹائٹل جیتنے والے احسن رمضان کا استقبال کرنے کوئی ایئر پورٹ نہیں آیا

القمر

کراچی:ایشین انڈر 21ٹائٹل جیتنے کے بعد احسن رمضان کراچی پہنچ گئے۔

احسن رمضان نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا،وطن واپسی پر احسن رمضان کا استقبال کرنے کوئی ایئر پورٹ نہیں آیا،احسن رمضان گلے میں میڈل اور ہاتھ میں ٹرافی تھامے ایئر پورٹ سے باہر آئے۔

پاکستان کے دوسرے کیوئسٹ حارث طاہر بھی ان کے ہمراہ کراچی پہنچے،ایشین چیمپئن شپ میں ریفری کے فرائص سر انجام دینے والے نوید کپاڈیہ بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے