ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث رؤف اور شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد:میجر لیگ کرکٹ کیلئے سین فرینسسکو یونی کارن نے2 مزید پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔قومی کھلاڑی فاسٹ بالر حارث روف اور آل رائونڈر شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے۔

میجر کرکٹ لیگ میں کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی سمیع اسلم، حماد اعظم، سیف بدر، مختار احمد اور سعد علی بھی جلوہ گر ہوں گے،اس کے علاوہ لیگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ، جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر اور ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن براوو بھی کھیلتے نظر آئیں گے، لیگ 13 جولائی سے 30 جولائی تک امریکا کی ریاست ٹیکساس میں کھیلی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں