ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی ویمن  والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

انقرہ:ترکیہ کی انڈر 17قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ترکیہ کی  ٹیم سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ  کے مقابل کورٹ میں اتری،ٹیم نے تینوں سیٹز میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل کھیلنیکی راہ ہموار کی۔

فائنل میچ میں ترکیہ کی انڈر 17قومی خواتین والی بال ٹیم یونان۔سربیا میچ کی فاتح ٹیم کے مقابل کورٹ میں اترے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں