English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 7 پیسے کی کمی

القمر

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ  ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277  روپے 50  پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے57 پیسے پر بند ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 282 روپے تھا۔

خیال رہےکہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں جب کہ آئی ایم ایف سے بھی پاکستان کو قسط کی رقم جلد ملنے کی امید ہے  جس کے بعد تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے