ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹ ورلڈ کپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا ری شیڈول کیے جانے کا امکان

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا شیڈول تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

ہندوں کا تہوار نوراتری 15 اکتوبر کو شروع ہونا ہے جبکہ پاکستان اور بھار ت کے درمیان میچ بھی 15 اکتوبر کو ہی احمد آباد میں شیڈول ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سکیورٹی ادراوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو شائقین کے سفری پروگرام میں تبدیلی کا مشورہ دیا ہے جبکہ شائیقن نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے پہلے ہی ہوٹل بک کروا لیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں