English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئی دہلی میں فیشن شو: بالی وڈ اسٹارز کے ریمپ پر جلوے

القمر

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے تاج پیلس میں رنگا رنگ (India Couture Week 2023) جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنے اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ فیشن شو میں بالی وڈ اسٹارز بطور ‘شو اسٹاپر’ ریمپ کی رونقیں بڑھا رہے ہیں۔ ریمپ پر اب تک اداکارہ کیارا اڈوانی، ادتیا راؤ، بھومی پڈنیکار سمیت جھانوی کپور واک کر چکی ہیں۔ 25 جولائی سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 11 اگست تک جاری رہے گا جس میں تقریباً 16 ملکوں سے ڈیزائنرز اپنے ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے