ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسکواش ہیروحمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گے

اسلام آباد:قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گے،اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پرحمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ 

آرمی اسپورٹس ڈاریکٹوریٹ اورپاکستان اسپورٹس بورڈ حکام نے استقبال کیا۔اسکواش فیڈریشن کے عہدیدار،کوچ آصف خان بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے،حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیر اسکواش کا ٹاٹل جتوایا۔ 

جان شیرخان نے آخری بار1986میں پاکستان کیلے ورلڈ ٹائٹل جیتا تھا،وزیراعظم شاندارکارکردگی پرحمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں