English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشیاکپ کیلئے پرومو جاری پاکستان، بھارت نمایاں

اسلام آباد:پاکستان اور سری لنکا کی مشرکہ میزبانی میں شروع ہونے والی ایشیاکپ کیلئے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کردیا۔

ٹوئٹر پر ایشیاکپ کے حوالے سے اسٹار اسپورٹس نے پرومو جاری کیا جو 45 سکینڈ پر مشتمل ہے جبکہ اس پرومو میں ایشیا کی روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے علاوہ افغانستان اور سری لنکا کو بھی دیکھایا گیا ہے۔

پرومو کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے آفیشل پرومو سے بہتر بھی قرار دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے