English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹر فواد عالم کا ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ، امریکا منتقلی کی تیاری

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ میں اپنے کیریئر کے دوران، فوادعالم نے 19ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا۔

جس میں انہوں نے 38.88کی اوسط سے مجموعی طور پر 1011رنز بنائے ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا، جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ فواد عالم بہت جلد امریکا منتقل ہوجائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کررہے ہیں جس کے بعد وہ امریکا کی جانب سے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے