English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت کا یومِ آزادی، تاریخی لال قلعے پر تقریب

القمر

بھارت کے یومِ آزادی پر تاریخی لال قلعے پر مرکزی تقریب ہوئی جس سے خطاب میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ نئی دہلی نے مختلف ممالک کی مدد کرکے ثابت کیا ہے کہ بھارت دنیا کا دوست ہے۔ بھارت کو مضبوط ملک بنا کر دنیا کی مدد کی جا سکتی ہے۔ یہ مودی کا مسلسل 10ویں بار یومِ آزادی پر لال قلعے پر خطاب تھا۔ اس دوران دارالحکومت دہلی میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ امریکہ سمیت متعدد ممالک نے بھارت کو یومِ آزادی پر مبارک باد دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے