English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاداب خان اور اعظم خان بھی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے بعد مزید 2کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل)ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

قومی کرکٹر شاداب خان اور اعظم خان بھی متحدہ عرب امارات کی پرکشش لیگ کا حصہ بن گئے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس سے قبل فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، ڈیزرٹ وائپرز ٹیم کی ملکیت فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اونرز کے پاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے