English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی ریاست فلوریڈا میں ‘اڈالیا’ نے تباہی مچادی

القمر

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر بدھ کو سمندری طوفان اڈالیا کے ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ طاقت ور طوفان نے سب سے زیادہ کٹن بیچ کے علاقے کو متاثر کیا جہاں 201 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئےہیں۔ فلوریڈا میں ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح دو موٹر سائیکل سواروں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی تھی جس کی تفتیش کی جا رہی ہے کہ آیا یہ ہلاکتیں طوفان کے سبب پیش آںے والے حادثے کےنتیجے میں ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے