ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی

لاہور:بھارت سے میچ میں شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی۔ 

ابتدائی 4وکٹیں جلد گرنے کے بعد ایشان کشن اور ہردیک پانڈیا اسپنرز کیخلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیم کو بہتر پوزیشن میں لا رہے تھے، ایسے میں ایشان کو جوتے کا تسمہ باندھنے کی ضرورت محسوس ہوئی مگر گلوز حائل ہو گئے، شاداب خان نے ان کی پریشانی کو سمجھا اور مدد کیلئے آگئے۔ 

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پاکستانی آل رانڈر کی اسپورٹسمین اسپرٹ کو سراہا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں