ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریف کرتے ہیں ،دیموتھ کرونارتنے

لاہور:سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں۔

ایشیا کپ کے لاہور لیگ کے میچز کھیلنے کے بعد سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش لاہور سے کولمبو روانہ ہوچکی ہیں۔

سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے نے پاکستانی حکومت اور پی سی بی کا شکریہ ادا کردیا۔

کروناراتنے کا کہنا تھا کہ ہمیں بہترین سکیورٹی اور انتظامات مہیا کرنے پر آپ کا شکریہ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں