ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتیوں، بچ کے رہنا پاکستان سے،شعیب اختر

کولمبو:ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ گئے۔ 

سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ 

راولپنڈی ایکسپریس نے کولمبو پہنچتے ہی بھارتیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچ کے رہنا پاکستان سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں