English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشیا کپ : بھار ت کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

القمر

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مقابلے کے لیے بھارت نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کی جانب سے 7 اوورز میں 40 رنز بنایا لیا دونوں اوپنرز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بلے باز شریاس ایر ابھی تک کمر کی تکلیف سے مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ پاکستان کے میچ سے محروم ہو گئے۔

داسن شناکا کی قیادت میں سری لنکا نے سپر فور کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پچھلی جیت سے کوئی تبدیلی نہیں کی تھی۔

بھارت: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہول، شبمن گل، ایشان کشن، ویرات کوہلی، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، جسپریت بمراہ، کلدیپ یادیو، محمد سراج

سری لنکا: پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس، سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، داسن شاناکا (کپتان)، دونیت ویلالج، مہیش تھیکشانا، کسن راجیتھا، متھیشا پاتھیرانا

امپائر: مسعود الرحمن (BAN)، رچرڈ ایلنگ ورتھ (ENG)

ٹی وی امپائر: پال ولسن (AUS)

میچ ریفری: جواگل سری ناتھ (IND)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے