ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 جسم کے ہر حصے میں درد ہے، حارث رئوف

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف  نے کہا  ہے کہ انہیں جسم کے ہر حصے میں درد ہے۔

پاکستان ٹیم نے میچ سے ایک روز قبل بھرپور پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی مشق کی،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر حارث رئوف کی پریکٹس سیشن سے لی گئی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں صحافی سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

صحافی کے سوال پر حارث رئوف   نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ  درد سب جگہوں پر ہے، پائوں میں سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں