ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 امید ہے پاکستانی ٹیم ورلڈکپ  کیلئے بہتر منصوبہ بندی کریگی: محمد حفیظ

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوس ہوگئے۔

ٹوئٹر  ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کولمبو میں سری لنکا کے ہاتھوں ناک آئوٹ مقابلے میں شکست پر لکھا کہ ایشیاکپ کے دوران جس طرح چیزیں پھیلی ہیں میں اس سے مایوس ہوں تاہم مجھے امید ہے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023کیلئے بہتر منصوبہ بندی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں