ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالیہ رشید پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا گیا۔ 

واضح رہے کہ عالیہ رشید پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔ 

یاد رہے کہ عالیہ رشید پچھلے 35 سال سے اسپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں اور گزشتہ 8 سال سے نجی ٹی وی کے ساتھ بطور کرکٹ اینالسٹ کے طور پر وابستہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں