ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس فیشن ویک 2023: ریمپ پر ستاروں کے جلوے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری فیشن ویک اب اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ 25 ستمبر سے شروع ہونے والے فیشن ویک کا آج آخری دن ہے۔ نو روزہ فیشن ویک میں لگ بھگ 107 برانڈز نے حصہ لیا ہے جو سن 2024 کے لیے موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ اتوار کو بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں