ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانوالی، گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار سمیت 7 افراد ڈوب کر جاں بحق

میانوالی کے قریب گاڑی نہر میں گرنے سے لوک گلوکار شرافت علی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گلوکار شرافت علی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے تاہم فوری طور پر یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ گلوکار کے ہمراہ گاڑی میں سوار مزید 6 لوگ کون تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں