English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہماری دعائیں بمباری کا نشانہ بننے والے غزہ کے شہریوں کیلئے ہیں،فرانسیسی فٹبالر

القمر

پیرس: فرانس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما نے بھی اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا ہے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کریم بیزیما نے بھی فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔

کریم بینزیما نے ایکس پر لکھا ہماری دعائیں غزہ کے مقامی لوگوں کیلئے ہیں جو ایک بار پھر ناانصاف بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے