English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈ کپ: بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

القمر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بولنگ کی دعوت دی۔

 اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور بنگلادیش کے 9 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے