English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیئرمین پی سی بی کی بابر اعظم سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بابر اعظم کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی تھیں۔ کپتان کے حوالے سے ذمے داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے