English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

احسان اللّٰہ چند روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے

 

قومی کرکٹر احسان اللّٰہ چند روز میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے انگلینڈ میں علاج کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز بھی اس سلسلے میں تعاون کر رہی ہے۔

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کہنی کی تکلیف سے سرجری کے باوجود مکمل نجات نہیں پا سکے وہ ری ہیب کے باوجود تکلیف کا شکار ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے