ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلادیش نے مشتاق احمد کو کرکٹ ٹیم کا اسپن بالنگ کوچ مقرر کردیا

ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے مشتاق احمد کو کرکٹ ٹیم کا اسپن بالنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ مشتاق احمد رواں ماہ کے آخر میں زمبابوے کے خلاف شیڈول ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ کا آغاز کریں گے۔

واضح رہے کہ مشتاق احمد ستمبر میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔

اس سے قبل مشتاق احمد پاکستان، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیم کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں