ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست اوکلاہوما میں طوفان، چار افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں اتوار کو طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو مغربی ٹیکساس سے الی نوائے، وسکانسن اور اوکلاہوما میں شدید موسم کی وارننگ جاری کر رکھی تھی۔ ریاستی حکام کے مطابق طوفان کے سبب کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے پیر تک خراب موسم کی پیش گوئی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں