ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان سے سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں جوش بٹلر کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

،انگلینڈ کے اسکواڈ میں جوش بٹلر، ول جیکس ،جونی بیئرسٹو، سیم کرن ،کرس جورڈن، معین علی، ریس ٹاپلے ، بین ڈکٹ، لیام لونگسٹن، ہیری بروک، پل سالٹ ،عادل رشید، مارک ووڈ، ٹوم ہارٹلے اور جوفرا آرچر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ٹی 20ورلڈکپ میں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی قیادت میں فائنل میں پاکستان کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں