ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 سیریز:پاک انگلینڈ پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ

لیڈز: ٹی 20 سیریز کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 4 میچوں  پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا ہی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

برطانوی شہر لیڈز میں بدھ کو پورا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلی گراؤنڈ میں میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں