English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابر اعظم کو سپورٹ کرنے کیلئے والدین اور بھائی امریکا پہنچ گئے

advice

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ 2024 کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو فیملی کی بھی سپورٹ حاصل ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سپورٹ کرنے کے لیے انکے والدین اور بھائی امریکا پہنچ گئے ہیں۔

بابراعظم کی فیملی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران بھی موجود تھی۔

واضح رہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے