ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

Pakistan won the first gold medal

ماسکو: پاکستان نے روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔

حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ ان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔واضح رہے کہ برکس گیمز روس کے شہر کازان میں23 جون تک جاری رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں