ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلی فورنیا: جنگلات کی آگ کے سبب نقل مکانی جاری

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی کاؤنٹی لاس اینجلس کی مرکزی شاہراہ کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ کے سبب قریبی آبادیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ کیلی فورنیا کے آگ سے تحفظ اور جنگلات کے محکمے کا کہنا ہے کہ آگ سے لگ بھگ 15 اسکوائر کلومیٹر کا علاقہ متاثر ہو چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں