ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی

The International Cricket Council

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے نمبر پر پر براجمان ہیں۔

اعلامیے کے مطابق بابراعظم کی تیسری، محمد رضوان کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ 5درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں