ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اورفٹنس کیمپ کا آغاز

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ کا کراچی میں آغاز ہو گیا۔صبح کے سیشن میں کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔کھلاڑیوں نے صبح جم سیشن میں حصہ لیا۔کیمپ کے 24 کھلاڑیوں میں سے دو کھلاڑی طیب طاہر اور مبصر خان کل کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔محمد وسیم جونیئر کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں