English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

T20 ورلڈ کپ: تاریخ میں پہلی بار دو ناقابل شکست ٹیموں کا فائنل

نیو یارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی دو ناقابل شکست ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔

دونوں ٹیمیں کل بروز ہفتے کو مدمقابل ہونگے جس میں کوئی ایک ٹیم دوسری ٹیم کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ اپنے نام کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے