English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آل پاکستان اوپن تیر اندازی چمپئن شپ پشاور میں منعقد ہو گی

القمر

پشاور(اسپورٹس ڈیسک)خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن نے آل پاکستان اوپن آرچری چمپئن شپ پشاور میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ایونٹ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر سے مرد اور خواتین تیر انداز شرکت کریں گے۔صوبائی تیر اندازی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرفراز خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تیر اندازی کے فروغ میں اس ایونٹ کی اہمیت پر زور دیاور کہاکہ ہم نے پہلے بھی عمر کے مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا ہے جس سے صوبے میں اس روایتی کھیل کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سرفرازخان نے مزید کہاکہ ہمارا مقصد تیر اندازی کو فروغ دیناہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے