ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کا شاندار استقبال

بھارت کی کرکٹ ٹیم 17 برس بعد ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ وطن واپس آ گئی ہے۔ 26 جون کو فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم دوسری بار چیمپئن بنی تھی۔ جمعرات کی صبح جب ٹیم ویسٹ انڈیز سے نئی دہلی پہنچی تو مداحوں کی بڑی تعداد استقبال کے لیے ایئرپورٹ کے باہر جمع تھی۔ بھارتی کرکٹرز نے ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں کیک بھی کاٹا جس کے بعد انہوں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی کی۔ بھارت نے آخری بار 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں