English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم دہلی پہنچ گئی، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

القمر

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم نجی طیارے کے ذریعے دہلی پہنچ گئی ، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کوسخت حفاظتی حصار میں ایئرپورٹ سے آئی ٹی موریہ ہوٹل پہنچایا گیا ۔ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہوائی اڈے کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئے ۔ ہوٹل کے عملے نے ورلڈ کپ چیمپیئنز کے شاندار استقبال کا اہتمام کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے