ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں یومِ آزادی کا جشن

امریکہ میں چار جولائی کو ملک کا 248 واں یومِ آزادی منایا گیا۔ اس موقع پر امریکہ بھر میں پریڈز، تفریحی پروگرامز، پکنک، تقاریر اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے بھی یومِ آزادی کے لیے تقریبات کا اہتمام کیا جس میں صدر بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن نے امریکی فیملیز کو عشائیہ دیا۔ امریکہ میں یومِ آزادی 1776 میں برطانیہ کی نو آبادیات میں شامل 13 ریاستوں کی آزادی اور متحدہ ریاست کے قیام کے فیصلے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں