ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ19ویں ڈائی ورسٹی کپ کا فائنل 14جولائی کو ڈیٹرائٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

میشی گن(اسپورٹس ڈیسک) گلوبل اسپورٹس کے زیر اہتمام 19ویں ڈائی ورسٹی کپ کا فائنل 14جولائی کو مشی گن کے ڈیٹرائٹ کائونٹی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آرگنائزنگ کیمٹی کے سربراہ شاہد احمد کے مطابق 10جولائی کو افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جبکے ٹورنامنٹ کا باقائدہ آغاز گزشتہ روز یو ایس اے بلوز اور مشی گن ٹائیگرز کے درمیان میچ سے ہوا۔ دیگر ٹیموں میں انڈین بلوز، ایشیا الیون، یو ایس اے انکریڈیبلز اور کینڈا رائل ٹائیگرز شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں