ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام رہا۔کراچی کے مقامی شاپنگ مال میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیتی۔ وسیم کھتری نے حسان ہادی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ماسٹر ایونٹ جیتا۔اوپن کیٹیگری میں عرشمان قاضی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
، بصیر بیگ اوپن کیٹیگری میں دوسری پوزیشن پر رہے۔ اس ایونٹ کے دوران ورلڈ اور ایشین یوتھ چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم بھی منتخب ہوئی۔2 ایونٹس کے لیے پاکستان کی 10 رکنی یوتھ اسکریبل ٹیم منتخب ہوئی جس میں عفان سلمان، احزم احمد، بلال اشعر ، احمد سلمان، منال اشعر، محمد یادان، عاشر عدیل، مذمل حسن ، منہما مکرم اور سعید معاذ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں